Sports

نسیم شاہ  اور حسنین پی ایس ایل کھیلیں گے یا نہیں؟ چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے اعلان کردیا


نسیم شاہ  اور حسنین پی ایس ایل کھیلیں گے یا نہیں؟ چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے …

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20سیریز کیلئے 17رکنی قومی سکواڈ کا اعلان کردیا۔

لاہور میں کامران اکمل کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وہاب ریاض نے کہاکہ شاداب خان بہت ہی اہم کھلاڑی ہے ، وہ وائٹ بال سپیشلسٹ ہیں، سیزن کھیلتے ہوئے وہ زخمی ہوئے تھے ، انہیں دو ہفتے لگیں گے ٹھیک ہونے میں ، شاداب نہیں جارہے ، محمد حارث کو اس سیریز میں ریسٹ کروایا گیاہے ، 

چیف سلیکٹر نے کہاکہ نسیم شاہ اور حسنین نے ریکور کیا ہے،پی ایس ایل تک دونوں دستیاب ہوں گے،وہاب ریاض کا مزید کہناتھا کہ احسان اللہ کو مزید وقت لگے گا۔



Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button