Sports

پی ایس ایل 9 کے دوران خواتین ٹیموں کے 3 نمائشی میچز کرانے کا فیصلہ

پی ایس ایل 9 کے دوران خواتین ٹیموں کے 3 نمائشی میچز کرانے کا فیصلہ

پی ایس ایل 9 کے دوران خواتین ٹیموں کے 3 نمائشی میچز کرانے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور (آئی این پی ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 9 کے دوران نمائشی میچز کے حوالے سے اہم فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ  پی ایس ایل 9 کے دوران خواتین کے 3 نمائشی میچز کرائے جائیں گے،  پی سی بی ملکی و غیرملکی کھلاڑیوں پر مشتمل 2 ٹیمیں تشکیل دے گا۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ نمائشی میچز پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کرائے جانے کا امکان ہے ، میچز کی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کا شیڈول تیار کر لیا گیا ہے جس کے مطابق پی ایس ایل 9 کا آغاز 17 فروری سے ہو گا ، 17 مارچ تک جاری رہنے والے ایونٹ میں 34 میچز کھیلے جائیں گے۔

مزید :

کھیل -PSL -PSL News Update –



Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button